انگلش بسکٹ نے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے جنون کا تیار کردہ ترانہ ’سوپر ہے پورا پاکستان‘ جاری کر دیا
آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء کا آغاز جلد ہونے والا ہے اور اس موقع پر ای بی ایم نے ، ہر شخص کے پسندیدہ راک بینڈ، جنون کے تعاون سے،ورلڈ کپ کے لیے نیا ترانہ جاری کیا ہے
پیر 27 مئی 2019 16:02
(جاری ہے)
یہ ترانہ پاکستان میں پائے جانے والے وسیع تنوع پر مرکوز ہے۔ سوپر ہے پورا پاکستان کا ہدف تمام پاکستانیوں کے جنون اور جذبہ کو سراہناہے، بالخصوص غیر نمایاں اقلیتوں کی کرکٹ اور پاکستان سے محبت کو اجاگر کرنا ہے۔
تنوع اس ترانے کا بنیادی جزو ہے، لہٰذا اس بات پر خاص توجہ دی گئی ہے کہ علاقائی ، مذہبی اور صنفی بنیاد پر موجود اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو نمایاں کیا جائے جن میں عیسائی، ہندو، سکھ اور خواجہ سرا شامل ہیں۔یہ ترانہ برداشت اور شمولیت کے حوالے سے ایک پیغام پہنچاتا ہے اور اپنے دیکھنے والوں کو حب الوطنی اور جنون کے سفر پر لے جاتا ہے جس کا نام کرکٹ ہے، اور وہ ورلڈ کپ جیتتا ہوا دیکھتے ہیں۔ اس ترانے کے اجراء کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے ای بی ایم کی چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈاکٹر زیلاف منیر نے کہا:”ہم کرکٹ سے محبت کرتے ہیں۔ لہٰذا، ای بی ایم اس محبت کو قوم کے درمیان موجود غیر نمایاں طبقوں پر توجہ مبذول کرانے کے لیے استعمال کرنا چاہتا ہے۔ ہمیں امید ہے کہ اس کیمپین کے ذریعے ہم ایک اثر قائم کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے اور دنیا پاکستان کا ایک مختلف پہلو دیکھے گی جو انتہائی خوبصورت اور امن پسندہے۔ای بی ایم ، ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کے لیے بہترین نیک تمناوٴں کا اظہار کرتا ہے۔“ یہ کیمپین اسی قسم کے دیگر اقدامات کا حصہ ہے جو سوپر ہے پوراپاکستان کے تحت کیے گئے ہیں تاکہ قوم کو ، ایک نیک مقصد کے لیے، متحدکیا جا سکے۔ توقع ہے کہ یہ کیمپین مستقبل میں پیش کیے جانے والے پروجیکٹس کا انداز مقرر کرے گی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
9 مئی ملکی تاریخ کا ایک اور سیاہ دن ہے، فوجی تنصیبات پر حملے کرنا سیاست نہیں، ملک دشمنی ہے۔بلاول بھٹو ..
عیدالاضحی پر ملازمین کو عید بونس دلوانے کے حوالے سے بھرپور کوشش کریںگے،سی ای ا و نفٹ
روز بروز بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث شہریوں کی بھی پریشانی میں بھی اضافہ ہو رہا ہے،بلال سلیم قادری
ایم کیو ایم پاکستان ضلع کوئٹہ کے کارکنان غلام عزیز کھیتران اور محمد شاہ اچکزئی کے انتقال پر ڈاکٹر خالد ..
جماعت اسلامی کے وفد کی ڈی جی نادرا سندھ سے ملاقات ،ْ مسائل حل کرنے کا مطالبہ
سندھ اسمبلی میں سانحہ 9 کے خلاف ایک مذمتی قرارداد جمع کرادی گئی
ورلڈ تھلیسمیا ڈے کے موقع پر سیلانی بلڈ بینک اینڈ تھلیسیما سنیٹر کے تحت تھلیسیما میں مبتلا بچوں اور انکے ..
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
کیماڑی پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے 280 لیٹر ایرانی پیٹرول و اسلحہ برآمد کرلیا
پولٹری ، ریسرچ آفیسر کا امتحان پاس کرنے والے 45امیدواروں میں آفرلیٹر تقسیم کردیئے گئے
کیماڑی، بینک سے کیش لے کر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے میں ملوث 3ملزمان گرفتار
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی