مارشل آرٹسٹ راشد نسیم 100 ریکارڈز بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے
گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کی تصدیق کے بعد راشد کے ریکارڈز کی تعداد 121 ہو جائے گی
اتوار 19 مئی 2024 18:30
(جاری ہے)
راشد نسیم نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ فل ایکسٹیشن پنچز مارنے کا عالمی ریکارڈ بنایا، راشد نسیم نے 350 پنچز لگا کر یہ ریکارڈ بنایا، اس سے پہلے یہ اعزاز انگلینڈ کے آئن کرافٹ کے پاس تھا، آئن کرافٹ نے 298 پنچز لگائے تھے۔
انہوں نے تین منٹ میں سب سے زیادہ فل کنٹیکٹ ایلبو اسٹرائیک کرنے کا بھی ریکارڈ بنایا، راشد نے تین منٹ میں 882 اسٹرائیک کیساتھ ریکارڈ بنایا، اس سے قبل یہ ریکارڈ بھارت کے چنمے شرما کے پاس تھا، چنمے شرما نے 820 ایلبو اسٹرائیک کیساتھ ریکارڈ قائم کیا تھا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی پولیس نے سٹریٹ کرائمز اور منشیات فروشی میں ملوث 2مبینہ ملزمان کو گرفتار کرلیا
کے بی بی سی نے پانچواں گیٹوریڈ 3x3باسکٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا
کراچی ،سعید آباد میں ہلاک ملزم کالعد م ٹی ٹی پی کا کارندہ نکلا
کورنگی صنعتی علاقے میں اسٹریٹ کرائمز کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، ایس ایس پی
Xکراچی،سی ویو پر پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک
ذ*سندھ ہائیکورٹ: دودھ کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست عید کے بعد مقرر
zکراچی،مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، ایک ڈاکو ہلاک ، 7 گرفتار
غ*امریکی جیل میں قرآن پڑھنے پر ڈاکٹر عافیہ کو شاک لگائے جاتے ہیں، فوزیہ صدیقی
oوزیرِ اعظم شہباز شریف کو ایم کیو ایم کے بجٹ مطالبات پیش
oسندھ اسمبلی: پراپرٹی ٹیکس ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظور
پ* الیکشن میں دھاندلی کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں،ڈاکٹر فاروق ستار
ٴْکراچی میں بغیرتحقیق بھرتیاں رسک بن گئیں، پنجاب کااشتہاری ملزم 14 ماہ سکیورٹی گارڈ بنا رہا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نوازشریف کی نریندر مودی کو تیسری باروزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد
-
وزارت منصوبہ بندی نے آئندہ مالی سال کیلئے معاشی شرح نمو کے ہدف کی منظوری دے دی
-
پیپلزپارٹی ہتک عزت قانون کی منظوری کا حصہ نہیں بنی، شرجیل میمن
-
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں ٹربیونل جج تبدیل کرنے کی منظوری دے دی
-
مولانا فضل الرحمن سے قبائلی مشاورتی جرگے کی ملاقات ، اپر جنوبی وزیرستان میں مختلف آپریشنوں کی نقصانات کا معاوضہ نہ ملنے پر گفتگو
-
مہنگائی کم، روپیہ مستحکم ہوا، دشمنوں کو امن وترقی ہضم نہیں ہو رہی،دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دینگے ، عطا تارڑ
-
وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے پر اسلام آباد چلے گئے
-
سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے کی صورت میں چینی ،گھی سمیت بیشتر اشیائے ضروریہ مہنگی ہونے کا امکان
-
سونے اورچاندی کی قیمت میں استحکام رہا،رپورٹ
-
رینالہ خورد تیز رفتارٹرالر کی منی مزداٹرک کو ٹکر ،ایک شخص جاں بحق دوزخمی
-
غیر ملکیوں کو 53 ہزار سے زائد مشکوک شناختی کارڈز جاری ہونے کا انکشاف
-
چوہدری سالک حسین کا حج سے قبل فلائٹ آپریشن کی خوش اسلوبی سے تکمیل پر اظہاراطمینان