کندھ کوٹ ،خسرہ کی وباء سے ہلاکتیں جاری ،مزید تین بچے زندگی کی بازی ہارگئے

جمعہ 1 فروری 2013 23:32

کشمور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔1فروری۔ 2013ء) کندھ کوٹ میں خسرہ پر قابو نہیں پایا گیا مزید تین بچے زندگی کی بازی ہارگئے انتظامیہ خاموش تماشائی سرکاری شفاخانوں میں ادویات ناپید شہری اوردیہاتی پریشان کندھکوٹ کے گلشیر محلہ میں چارسالہ چاہت شیخ ،کرمپورمیں چارسالہ نظیراحمد اور گڈومیں دوسالہ سلمان جاں بحق ہوگئے

متعلقہ عنوان :

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں