باغبا ن معیاری پیداوارکیلئے آم کے باغات لگانے کیلئے مناسب زمین کا انتخاب کریں،محکمہ زراعت
منگل 24 نومبر 2020 14:02
(جاری ہے)
محکمہ زراعت کے ترجمان نے’’اے پی پی‘‘کو بتایاکہ آم کی بہتر کوالٹی کیلئے پانی کی فراوانی مناسب منصوبہ بندی اوربہتر اقسام کے آم کا انتخاب انتہائی ضروری ہے‘ آم کے باغات مربع و مستطیل نماطریقے سے لگائے جاتے ہیں ‘مربع نما طریقہ مستطیل نماطریقے کی نسبت زیادہ بہترہے تاہم اگر باقاعدہ سے آم کے پودوں کی کانٹ چھانٹ کی جائے تو مستطیل طریقہ سے فی ایکڑ پودوں کی تعدادمیں خاطرخواہ اضافہ ہوسکتا ہے ‘مستطیل طریقہ میں مشرق سے مغرب زیادہ فاصلہ جبکہ شمال و جنوب کی طرف کم فاصلہ رکھاجاتاہے۔
انہوں نے بتایا کہ آم کی سفارش کردہ اقسام ثمربہشت چونسہ‘ سفیدچونسہ‘ سندھڑی اور دوسہری کے علاوہ مینگو ریسرچ اسٹیشن شجاع آبادکی نئی متعارف کردہ اقسام عالیشان ‘روضان‘حسان‘گولڈ اور آمینیاکاشت کی جائیں کیونکہ ان کی اندرو ن ملک اوربیرون ممالک میں بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کوپورا کیاجاسکے‘آم کے باغات کیلئے گرم مرطوب آ ب وہوا درکار ہوتی ہے۔متعلقہ عنوان :
قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اورکونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے مناسب دانہ دار زہروں کے استعمال کی ہدایت
کاشتکارجامن کے پودوں کی مناسب افزائش نسل کے لئے کھادوں کا متناسب استعمال کریں،محکمہ زراعت
قصور پولیس نے کروڑ وں مالیت کے چوری شدہ طلائی زیورات برآمدکرکے شہری کے حوالے کر دئیے، پولیس ترجمان قصور
انٹیلیجنس اینڈ انوسٹی گیشن ایف بی آر کا قصور میں چھاپہ
ڈپٹی کمشنر رانا موسی طاہر سے کسان اتحاد عہدیداران کی ملاقات،مسائل کے حل کیلئے متعلقہ محکمہ جات کو احکامات ..
قصور،لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ملزم گرفتار
قصور،ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد کسان اتحاد کا دھرنا موخر
فوڈ سیفٹی ٹیم کا پتوکی میں چھاپہ‘2000لیٹر کیمیکلز سے تیار جعلی دودھ تلف،مقدمہ درج
محکمہ سپیشل ایجو کیشن کی معذور بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے گھر گھر آگاہی مہم بھرپور طریقے ..
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کیمطابق شہریوں کو تمام شعبہ زندگی میں ریلیف فراہم کیا جا رہا ..
چیئرمین وزیراعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری نے گورنمنٹ اسلامیہ کالج میں نئے اکیڈمک بلاک کا ..
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا دورہ
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ
-
وزیر داخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائون تیز کرنے کا حکم
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرسیلاب متاثرین کےلئے لاہورسے موبائل وین ہسپتال پشاور پہنچ گئی
-
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سکھر ڈویژن کا اجلاس ، بجٹ سمیت دیگر امور زیر بحث آئے
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع
-
مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ (ن)مریم اورنگزیب
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
پنجاب کے 8 شہروں میں سی بی ڈی بزنس سنٹرز قائم کرنے کافیصلہ
-
شہریوں کو سستی اشیاء کی فراہمی، بجٹ میں وزیرِاعظم ریلیف پیکیج کیلئے فنڈز مختص کیے جانے کا امکان
-
پنجاب حکومت کا اعلانات کے باوجود گندم خریدنے سے گریز‘کسانوں کے صبر کا پیمانہ لبریزہونے لگا