غیرمنظورشدہ بیجوں کا کاروبارکرناجرم ہے، محکمہ زراعت

جمعہ 19 جنوری 2018 12:16

قصور۔19جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2018ء)محکمہ زراعت نے ترمیم شدہ سیڈایکٹ کے تحت ناقص‘غیرمعیاری اور غیرمنظورشدہ اقسام کے بیجوں کی تیاری وفروخت پر سختی سے پابندی عائد کردی ہے اور بیجوں کا کاروبارکرنے والے تمام سیڈ ڈیلرزوپرائیویٹ سیڈکمپنیوں کوخبردارکیاہے انہوں نے کہا کہ غیرمنظورشدہ بیجوں کا کاروبارکرناجرم ہے۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں