قصور، دیپالپور روڈ کیلو کے قریب تیز رفتار ٹرک نے معمر شخص کو کچل کر ہلاک کر دیا

پیر 25 مارچ 2019 23:32

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2019ء) دیپالپور روڈ کیلو کے قریب تیز رفتار ٹرک نے معمر شخص کو کچل کر ہلاک کر دیا ۔

(جاری ہے)

کیلو کے قریب نا معلوم ساٹھ پینسٹھ سالہ شخص سڑ ک کراس کررہا تھا کہ ایک تیز رفتار مزدا ٹرک کی زدمیں آکر کچلا گیااور زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔ پولیس تھانہ صدر قصور مصروف کاروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں