قصور، کوٹ رادھاکیشن کے قریبی ریلوے پھاٹک سے نا معلوم شخص کی لاش برآمد

پیر 25 مارچ 2019 23:32

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2019ء) کوٹ رادھاکیشن کے قریبی ریلوے پھاٹک سے نا معلوم شخص کی لاش برآمد ۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ کوٹ رادھاکیشن کو اطلا ع ملی کہ ریلوے پھاٹک کے قریب ایک نا معلوم ساٹھ ستر سالہ شخص کی لاش موجود ہے جسپر پولیس نے موقع پر جا کرلاش کو قبضہ میں لیکر ہسپتال منتقل کرکے اسکے ورثاء کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں