قصور۔علاقہ تھانہ صدر قصور میں گھریلو لڑائی جھگڑے سے تنگ آکر ایک خاتون نے خودکشی کرلی

منگل 22 اکتوبر 2019 23:16

قصور۔22اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2019ء) علاقہ تھانہ صدر قصور میں گھریلو لڑائی جھگڑے سے تنگ آکر ایک خاتون نے خودکشی کرلی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قصورکے نواح کیلو کلاں کی رہائشی زاہدہ بی بی کا گھر میں آئے روز چھوٹی چھوٹی باتوں کو لیکر لڑائی جھگڑا رہتا تھا گزشتہ روز اس نے روزمرہ کے لڑائی جھگڑے سے دلبرداشتہ ہوکر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔پولیس تھانہ صدر مصروف کارروائی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں