قصور ،ٹر یفک کے دو مختلف حا د ثا ت میں بچے سمیت دو افرا د جا ں بحق، ایک شد ید ز خمی

جمعہ 4 دسمبر 2020 22:59

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 دسمبر2020ء) ٹر یفک کے دو مختلف حا د ثا ت میں بچہ سمیت دو افرا د جا ں بحق ایک شد ید ز خمی ہو گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق کو ٹ فتح با ز خا ں قصور کا رہا ئشی 30سا لہ ر ضوا ن مو ٹر س ائیکل پر شو کت ہو ٹل فیر و ز پو ر رو ڈ کے نز دیک جا رہا تھا کہ گا ڑ ی نے ٹکر ما ر کر کچل دیا جس کے نتیجہ میں وہ مو قع پر جا ں بحق ہو گیا جبکہ نیا ز اپنے 5سا لہ بیٹے بیلسن کے ہمرا ہ مو ٹر سا ئیکل پر کلے وا لہ تھ شیخم کے نز دیک جا رہا تھا کہ ٹر یکٹر ٹرا لہ کی ٹکر سے گر نے کے نتیجہ میں 5سا لہ بیلسن مو قع پر جا ں بحق اس کا وا لد نیا ز شد ید ز خمی ہو گیا جسے طبی امدا د کے لیے ہسپتا ل پہنچا دیا گیا ہے پو لیس مصر و ف کا روا ئی ہے

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں