کہوٹہ شہر کے نوجوان تاجر شیخ اشتیاق انتقال کر گئے

بدھ 18 نومبر 2020 17:27

باغ ۔18نومبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17نومبر2020ء):کہوٹہ شہر کے  نوجوان تاجر شیخ اشتیاق انتقال کر گئے ۔ ان کا تعلق دکھن محلہ شیخاں سے تھا  ۔

(جاری ہے)

مرحوم کا شمار کہوٹہ کے انتہائی شریف اور خوش اخلاق تاجر میں ہوتا تھا۔مرحوم کو دکھن شیخاں میں سپر دخاک کر دیا گیا ۔نماز جنازہ میں تونگیری،کہوٹہ ،پلنگی، گگڈار دار کی تاجر برادری سمیت بہت بڑی تعداد میں افراد نے شرکت کی۔

کیفلاوک میں شائع ہونے والی مزید خبریں