خانیوال ،ٹرک اور موٹر سائیکل تصادم ،موٹرسائیکل سوارجاں بحق

اتوار 21 جولائی 2019 21:55

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جولائی2019ء) ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوارجاں بحق۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق کبیروالہ کے نواحی علاقہ کوہی والا میں ٹرک اور موٹر سائیکل نمبرMNL-2063 کے تصادم کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار محمد اکمل سکنہ مان والہ شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بس حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122ٹیم جائے حادثہ پر پہنچی مگر محمد اکمل شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں