خانیوال،کمشنر ملتان کل (جمعہ) سرکاری افسران سے میٹنگ کریں گے

جمعرات 19 ستمبر 2019 21:16

خانیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2019ء) کمشنر ملتان ڈویژن افتخار علی سہو کل (جمعہ)3 بجے گورنمنٹ بوائز ڈگری کا لج عبدالحکیم میں سرکاری افسران سے میٹنگ کریں گے، عمائدین علاقہ سے ملاقات کریں گے اور مسائل سنیں گے۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر اشفاق حمد چوہدری اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھی اس موقع پر انکے ہمراہ ہونگے۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں