گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
سولر پینل لگانے والوں سے فی کلو واٹ 2 ہزار روپے ٹیکس لینے کی تجویز، یہ ٹیکس ایک بار لگے گا، سمری منظوری کیلئے وزیراعظم کو بھیج دی گئی
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 26 اپریل 2024 20:06
(جاری ہے)
دوسری جانب سندھ حکومت نے صوبہ بھر کی 16ڈسٹرکٹ جیلوں پر سولر پینل لگانے کا فیصلہ کیاہے۔
سندھ کے وزیرجیل خانہ جات علی حسن زرداری نے سندھ کی جیلوں میں سولر پینل لگانے کا اعلان کیاہے ۔علی حسن زرداری نے کہاکہ قیدی بیرکس میں پنکھے سولر پینل پر منتقل کئے جائیں گے،دو سو کلو واٹ سے لیکر 600 کل واٹ کے سولر سسٹم نصب کئے جائیں گے۔ انہوں نے بتایاکہ کراچی سینٹرل، وومین اور لانڈھی جیل کو سولر پر منتقل کرنے کا کام شروع کردیا ہے۔علی حسن زرداری نے کہاکہ سکھر، لاڑکانہ،شکارپور،جیکب آباد کی جیلوں کو بھی سولر منتقل کیا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ لاڑکانہ اور سکھر وومین جیل بھی سولر پرمنتقل کی جائے گی۔صوبائی وزیرنے کہاکہ ٹینڈر جاری ہیں دوسرے مرحلے میں حیدرآباد، میرپورخاص، بدین، سانگھڑ، خیرپور، گھوٹکی، شکارپور کے جیلوں کو سولر پر منتقل کیا جائیگا۔بچہ و خواتین جیل میں مشینری اور کلاس رومز کو بھی سولر پر منتقل کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جسٹس محسن اختر کیانی کا بھی چیف جسٹس کو توہینِ عدالت کی کارروائی کیلئے خط
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
وزارت قانون و انصاف نے جسٹس شوکت عزیز کی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کا شہر کے ترقیاتی منصوبوں کا دورہ
اینٹی نارکوٹکس فورس نے افغان ٹرانزٹ شپمنٹ میں مائع میتھ ایمفیٹامائن کی بڑی مقدار ضبط کرلی
پاکستان والی بال فیڈریشن کا اینگرو سنٹرل ایشین والی بال لیگ کے لیے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان
تنقید کرنے اور جھوٹ بولنے میں بہت فرق ہے‘کمشنر روالپنڈی معاملے میں تمام میڈیا نے جھوٹ کوپھیلایا. جسٹس ..
ہم نے 76سال جھوٹ بولا ، سچ کو چھپایا ہے عوام کو سچ جاننے کا پورا حق ہے‘اعلی عدلیہ کے معاملات میں مداخلت ..
ماحولیاتی تغیرات: بلوچستان کے مضافاتی علاقے ہنہ اڑوک میں ’’کمیونٹی ڈویلپمنٹ یونیورسٹی‘‘ماحول دوست ..
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
پاکستان کے ساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے، امریکی سفیر
جسٹس محسن اختر کیانی کا بھی چیف جسٹس کو توہینِ عدالت کی کارروائی کیلئے خط
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
-
بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال ذہنی دباﺅ اور صحت کے مسائل کا باعث بن رہا ہے
-
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
-
وزارت قانون و انصاف نے جسٹس شوکت عزیز کی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
تنقید کرنے اور جھوٹ بولنے میں بہت فرق ہے‘کمشنر روالپنڈی معاملے میں تمام میڈیا نے جھوٹ کوپھیلایا. جسٹس قاضی فیض عیسی
-
ہم نے 76سال جھوٹ بولا ، سچ کو چھپایا ہے عوام کو سچ جاننے کا پورا حق ہے‘اعلی عدلیہ کے معاملات میں مداخلت آئین کے ساتھ کھلواڑ ہے.جسٹس اطہر من اللہ
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
پاکستان کے ساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے، امریکی سفیر
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار