نامعلوم خاتون کی نعش نہر سے برآمد،تفتیش شروع

منگل 22 اکتوبر 2019 15:23

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2019ء) نامعلوم خاتون کی نعش نہر سے برآمد پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے تفصیل کے مطابق چک نمبر119/10-Rکے قریب نہر ٹن آر بار دوآب سی30سالہ نامعلوم خاتون کی نعش برآمد ہوئی ہے پولیس تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد نے نعش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال پہنچا دی ہے اور تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں