سیکرٹری ہیلتھ پنجاب نے 14ڈاکٹروں کی تقرری کے آرڈر کردیئے

جمعرات 20 ستمبر 2018 00:30

خانیوال۔19 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2018ء) سیکرٹری ہیلتھ پنجاب نے 14ڈاکٹروں کی تقرری کے آرڈر کردیئے۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق سیکرٹری ہیلتھ پنجاب نے گزشتہ روز 14ڈاکٹروں ڈاکٹر فیضان الدین کو ڈی ایچ یو ممدال ،ڈاکٹر صائم اطہر آر ایچ سی عبدالحکیم ، ڈاکٹر وقاص احمد کو بی ایچ کیو76/10R،ڈاکٹر محمد سلمان شاہد کو آر ایچ سی تلمبہ، ڈاکٹر محمد زبیر کو آر اچ سی تلمبہ، ڈاکٹر علی حسن کو بی ایچ یو 28/10R،ڈاکٹر وقاص احمد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال خانیوال، ڈاکٹر محمد وہاب سعید کو جی آر ڈی 105/15L،ڈاکٹر وقاص احمد کو ڈی ایچ کیو خانیوال، ڈکٹر اسلم رضا کو ٹی ایچ کیو میاں چنوں، ڈاکٹر شمشاد خان کو ڈی ایچ کیو خانیوال،ڈاکٹر رانا محمد اکرام کو ٹی ایچ کیو جہانیاں، ڈاکٹر محمدوقاص عابد کو ٹی ایچ کیو کبیروالا اور ڈاکٹر محمدعثمان کو ٹی ایچ کیو جہانیاں تقررکردیا گیا اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں