پاکستان سمیت دنیا بھر میں نرسوں کا عالمی دن ’’ ورلڈ نرسز ڈے ‘‘ 12مئی کو بھرپور انداز سے منایا جائے گا

منگل 30 اپریل 2024 21:00

جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2024ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں نرسوں کا عالمی دن ’’ ورلڈ نرسز ڈے ‘‘ 12مئی کو بھرپور انداز سے منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد کورونا وباء کے دوران ہسپتالوں میں نرسز کے کردار اور اس کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے اس دن کے حوالے سے جہانیاں سمیت ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں محکمہ صحت اور مختلف سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز،مذاکرے اور ریلیاں نکالی جائیں گی۔

(جاری ہے)

پاکستان سمیت دنیا بھر نرسز کا عالمی دن انٹر نیشنل کونسل آف نرسز کے زیر اہتمام 1965ء سے لے کر اب تک ہر سال12مئی کو منایا جاتا ہے۔

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں