خاران، پولیس اور لیویز فورس کی مشترکہ کاروائی، گاڑی برآمد

جمعہ 17 مئی 2024 20:08

خاران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2024ء) پولیس اور لیویزٹیم کی بروقت مشترکہ کامیاب کارروائی کرکے چوری شدہ پک اپ گاڑی برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

ڈی آئی جی رخشان رینج وزیر خان ناصر ایس پی خاران عبدالعزیز جھکرانی کے احکامات ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو کی خصوصی تعاون پر زیر نگرانی ڈی ایس پی قادر بخش زہری ،ایس ایچ او رحمت علی ملازئی ،تفتیشی آفسیر لیویز نائب رسالدار ظفرعلی بادینی نے پولیس ولیویز ٹیم کے ہمراہ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے شلی پٹ ایریا سے چوری شدہ پک اپ گاڑی کو برآمد کیا گیا ہے اور چوری میں استعمال ہونے والی گاڑی کو بھی برآمد کیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔\378

متعلقہ عنوان :

خاران میں شائع ہونے والی مزید خبریں