
Kharan News in Urdu
خاران کی تازہ ترین خبریں
-
خاران ،کمشنر کا کلی پرپیٹ میں تعمیر ہونے والی بی ایچ یو بلڈنگ کا افتتاح
ہفتہ 25 جون 2022 - -
کمشنر رخشان ڈویژن سیف اللہ کھیتران نے وفاقی وزیر برائے توانائی حاجی میر محمد ہاشم نوتیزئی کے فنڈز سے کلی پرپیٹ میں تعمیر ہونے والے بی ایچ یو بلڈنگ کا افتتاح کردیا
ہفتہ 25 جون 2022 -
-
رکن صوبائی اسمبلی ثنابلوچ کا امیر آزاد خان نوشیروانی پبلک لائبریری اینڈ کمپیوٹر لیب کا دورہ
مختلف شعبوں کا معائنہ،رکن صوبائی اسمبلی ثنابلوچ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خدارحیم میروانی کو لائبریرین انچارج منیر احمد نے لائبریری کے مختلف شعبوں کا معائنہ کرایا اور ادارے ... مزید
جمعرات 23 جون 2022 - -
خاران میں سپورٹس کلچرل اینڈ لیٹریری فیسٹیول کی افتتاحی رنگارنگ تقریب
جمعرات 23 جون 2022 - -
رکن صوبائی اسمبلی ثناءبلوچ کا امیر آزاد خان نوشیروانی پبلک لائبریری اینڈ کمپیوٹر لیب کا دورہ
جمعرات 23 جون 2022 - -
خاران ،نئی غیر حتمی انتخابی فہرستوں کی ڈسپلے سینٹرز کی تاریخ میں 11 روز ہ توسیع
منگل 21 جون 2022 - -
خاران ،مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق ہوگیا
منگل 21 جون 2022 - -
خاران ،ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی غیر حتمی انتخابی فہرستوں کےڈسپلے سینٹرز کی تاریخ میں 11 روز کی توسیع
منگل 21 جون 2022 - -
) انتخابی فہرستوں کی نظر ثانی کیلئے قائم ڈسپلے سینٹرز کی تاریخ میں 11روز کی توسیع کر دی ،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر واشک
ہفتہ 18 جون 2022 - -
انتخابی فہرستوں کی نظر ثانی کے حوالے سے قائم ڈسپلے سینٹرز کی تاریخ میں 11 روز کی توسیع کر دی ہے،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر واشک
ہفتہ 18 جون 2022 -
-
خاران، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خدارحیم میروانی کے زیر صدارت اہم اجلاس
اجلاس میں ڈپٹی کمشنر خاران نے شرکا کو میگا ایونٹ کے متعلق بریفنگ دی
جمعہ 17 جون 2022 - -
بارڈر رجسٹریشن کیلئے درخواستیں جمع کرنے والی تیل بردار برادری کی گاڑیوں کی تصدیقی عمل جاری
جمعرات 16 جون 2022 - -
بلوچ معاشرے میں خواتین کا بڑا احترام و مقام ہے ،حاجی غلام حسین بلوچ
کراچی میں سندھ پولیس کی جانب سے بلوچ خواتین پر پرامن احتجاج کے دوران تشدد سے اہل بلوچستان کی دل آزاری اور شدید تکلیف ہوئی ہے
جمعرات 16 جون 2022 - -
عوام واشک کی ترقی کیلئے جان محمد حسنی پینل میں شامل ہو جائیں ، معززین بسیمہ برادری
الحاج میر دوست جان اور اس کے فرزندوں نے ضلع میں بیشمار ترقیاتی کام کیے آگے بھی وہی کرینگے
منگل 14 جون 2022 - -
خاران:مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،بچی زخمی
پیر 13 جون 2022 - -
ڈ* واشک میں 52 ڈسپلے سینئر قائم، عوام وزٹ کرکے ووٹ چیک کریں، الیکشن کمیشن
ق* ڈسپلے سینئر کی آخری تاریخ 19 جون 2022 ہے ووٹ درستگی، اندرارج اور منتقلی کروا لیں
اتوار 12 جون 2022 - -
خاران، لوکل سطع پر ڈسپلے سینئرقائم ،ووٹوں کی تصدیق کیلئے غیر حتمی انتخابی فہرستیں آویزاں
اتوار 12 جون 2022 - -
ضلع خاران میں میونسپل کمیٹی اور ضلع کونسل چیئرمین ہمارا ہوگا، اتحادیوں اور آزاد کونسلرز کی بھرپور حمایت حاصل ہے ،میر شعیب نوشیروانی
ہفتہ 11 جون 2022 -
-
ہم کسی کو بھی مسلمانوں کے جذبات کے ساتھ کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے ،بھارتی ملعونہ کا یہ عمل نہ صرف قابل مزمت ہے ،میر محمداعظم ریکی
جمعہ 10 جون 2022 - -
بی این پی خاران کے ضلعی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس
اجلاس میں بلدیاتی الیکشن تنظیمی امور یونٹ سازی و آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل پر اہم فیصلے کئے گئے
بدھ 8 جون 2022 -
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.