در گاہ موہری شریف میں تین روزہ 82واں سالانہ عرس کی تقریبات

اتوار 8 مارچ 2020 19:45

کھاریاں۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مارچ2020ء) پاکستان کی معروف روحانی در گاہ موہری شریف میں تین روزہ 82واں سالانہ عرس کی تقریبات عروج پر پہنچ گئیں،ڈی جی اوقاف حکومت پنجاب سید طاہر رضا بخاری نے در بار خواجہ معصوم پر حاضری دی اور انتظامات چیک کئے،جبکہ ملک بھر سے ہزاروں زائرین عرس میں شر کت کیلئے موہری شریف پہنچ گئے آج دن ایک بجے عرس کی اختتامی تقریب منعقد ہوگی جس میں ملک بھر سے جید علماء اکرام مشائخ عظائم شر کت کریں گے۔

کھاریاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں