کھاریاں میں نوجوان آوارہ کتے کے کاٹنے سے جاں بحق

پیر 29 اپریل 2024 12:14

کھاریاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2024ء) کھاریاں کا ابنارمل نوجوان اویس احمد ولد صٴْوفی عاشق حسین آوارہ کٴْتے کے کاٹنے سے جاں بحق ہوگیا، کھاریاں شہر میں آوارہ کٴْتے اہل علاقہ کے لئے بڑا مسئلہ بن چٴْکے ہیں اور سابق کونسلر ودیگر شہریوں نے ڈِپٹی کمِشنر گٴْجرات سے مطالبہ کیا ہے کہ کھاریاں میں فوری طور پر آوارہ کتٴْوں کا خاتمہ کیا جائے تاکہ اہل کھاریاں اٴْن کٴْتوں کے مزید نقصان سے محفٴْوظ رہ سکیں ۔

متعلقہ عنوان :

کھاریاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں