وزیر علیٰ مریم نواز نے ایجوکیشن ریفارمز کے پانچ سالہ پلان کا ماہانہ شیڈول طلب کرلیا
پرائمری سکول ہیڈز کو 32298 کمپیوٹر ٹیب اورسرکاری سکولوں کے 3لاکھ بچوںکی گوگل سرٹیفیکیشن کیلئے معاہدے کی اصولی منظوری
بدھ 15 مئی 2024 17:05
(جاری ہے)
ڈیجیٹل سفر برائے ٹیک ویلی پراجیکٹ کے تحت طلبہ کو گوگل سرٹیفیکیشن کے مواقع ملیں گے۔
پنجاب ایجوکیشن کریکولم اینڈ ٹریننگ کے قیام کی تجاویز اور سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ 92فیصد سے زائد مفت کتابیں ڈیلیو کی جاچکی ہیں۔ وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ سرکاری سکولوں میں کوالٹی آف ایجوکیشن کوہر صورت بہترین کرنا ہے۔ سینٹر پرویز رشید،سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن راناسکندر حیات، ایم پی اے ثانیہ عاشق، چیف سیکرٹری، سیکرٹری ایجوکیشن، سیکرٹری فنانس، ایم ڈی پنجاب کریکولم اینڈ ٹیسٹ بک بورڈ، ایم ڈی پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن، سی ای او پنجاب ایجوکیشن انیشیٹو مینجمنٹ اتھارٹی، ایم ڈی پنجاب ایجوکیشن سیکٹرریفارمز پروگرام اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نیب آرڈیننس کے ذریعے جسمانی ریمانڈ چالیس روز کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت 6 جون تک ملتوی
ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ 2 سے 3 روز بارشوں کی پیشگوئی
ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے3 سال بعد عائشہ اور بیٹے کو فیملی سے ملوا دیا
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں 6جون تک طوفانی بارش کا امکان ہے،ترجمان پی ڈی ایم اے
بات چیت ان سے ہونی چاہیے جو آئین کو مانتے ہیں،فیصل کریم کنڈی
لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کی بازیابی کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا
اغوا شدہ کم سن بچوں کو ملزمان کے چنگل سے بحفاظت بازیاب کرنیوالی پولیس ٹیموں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
آئی جی پنجاب پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے پرعزم
سیف سٹی ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے 13سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا صفاک ملزم گرفتار کروا دیا
پنجاب حکومت کاکسانوں کو معیاری زرعی ادویات کی کنٹرول ریٹ پر فراہمی کیلئے سہولت سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بلوچستان کے علاقے سنجدی میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے کے نتیجے میں قیمتی ..
گورنر پنجاب سے سابق وزیراعظم و سابق سپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پتوکی نازیبا فوٹو ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والے گروہ کے دو ارکان گرفتار مقدمہ درج
-
انسداد دہشتگردی عدالت نے گرفتار شاعر احمد فرہاد کی درخواست ضمانت مسترد کردی
-
عدالت نے تین افراد کے قاتل کو تین بار سزائے موت کا حکم دیدیا
-
سائفرکیس میں بریت بنتی ہی نہیں‘ یہ نظام عدل کا بھٹہ بٹھانے کے برابر ہے، رانا ثناءاللہ
-
کشمور،ڈاکوﺅں کا چیک پوسٹ پر حملہ ،کانسٹیبل جاں بحق ،2اہلکار شدید زخمی
-
بات چیت ان سے ہونی چاہیے جو آئین کو مانتے ہیں،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے،میتھیوملر
-
مصطفیٰ کمال نے عدلیہ مخالف بیان پر غیر مشروط معافی مانگ لی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کا دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم
-
سیاستدانوں کو سرخ لکیر کھینچنی پڑے گی کہ تیسری قوت کے ہاتھوں نہیں کھیلیں گے
-
وزیراعظم کو مکمل حق ہے کہ اگر مفادات کو ٹھیس پہنچ رہی ہو تو خاموش نہ بیٹھے
-
ہمارا بجٹ آئی ایم ایف کے کہنے پر اور خارجہ پالیسی امریکہ کے کہنے پر بن رہی ہے