ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوٹلی فاروق محمود،سول جج کورٹ نمبر1راجہ سنورخان کمالی کا جیل کا دورہ،تمام حوالاتی و قیدی بارکوں کا معائنہ کیا

منگل 26 مارچ 2019 14:50

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2019ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوٹلی فاروق محمود،سول جج کورٹ نمبر1راجہ سنورخان کمالی کا جیل کا دورہ،تمام حوالاتی و قیدی بارکوں کا معائنہ کیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوٹلی فاروق محمود،سول جج کورٹ نمبر1راجہ سنورخان کمالی کے ہمراہ راجہ ناہیدخالدسپرنٹنڈنٹ عدالت ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج،ڈی ایس پی خواجہ عبدالقیوم بھی تھے۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوٹلی فاروق محمود،سول جج کورٹ نمبر1راجہ سنورخان کمالی نے جیل کے دورے کے دوران قیدیوںکو دی گئی سہولتوں کا تفصیلی جائزہ لیا اور مختلف مقدمات میں ملوث اسیران سے مسائل بھی دریافت کیے اس موقع پر انہوں نے جیلوں میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا کھانے کا معیار چیک کیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوٹلی فاروق محمود،سول جج کورٹ نمبر1راجہ سنورخان کمالی نے جیل سپرٹنڈنٹ سردارافتخاراحمدخان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ جیل کا بہترین انتظام جیل سپرنٹنڈنٹ سردارافتخاراحمدخان کی تعمیری سوچ کی عکاسی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں