وزیراعظم آزادکشمیرک کا ایڈمنسٹریٹربلدیہ سردارزاہدکے بھائی کی وفات پراظہارافسوس

ہفتہ 15 دسمبر 2018 14:41

کوٹلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) آزادکشمیرکے وزیراعظم راجہ محمدفاروق حیدرخان کی ایڈمنسٹریٹربلدیہ سردارمحمدزاہدکے بھائی سردارگل محمدکی وفات پراظہارافسوس۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان نے گزشتہ روزایڈمنسٹریٹربلدیہ سردارمحمدزاہدکے بھائی،آفتاب احمدکے والدمحترم سردارگل محمدخان کی وفات پران کی رہائش گاہ جاکرپسماندگان سے اظہارافسوس کے بعدفاتحہ خوانی کی۔اس موقع پروزیرمال سردارفاروق سکندرخان،سابق وزیرسردارمحمدنعیم خان،لیگی رہنماملک محمدیوسف ایڈووکیٹ،ایڈمنسٹریٹرضلع کونسل راجہ محمدایوب،ڈی جی ذوالفقارملک،صدریوتھ ونگ ن لیگ آزادکشمیرملک حنیف کے علاوہ دیگربھی موجودتھے۔

متعلقہ عنوان :

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں