فلم ” پھر سے دوبارہ “عیدالفطر پر نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

اتوار 10 اپریل 2016 14:34

لاہور۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 اپریل۔2016ء) کمرشلز کی معروف ہدایت کارہ مہرین جبارکی نئی فلم ” پھر سے دوبارہ “عیدالفطر پر نمائش کیلئے پیش کی جائے گی،فلم کی زیادہ تر شوٹنگ امریکہ کی مختلف لوکیشنز پر کی گئی ہے،فلم کے فنکاروں میں عدیل حسین،صنم سعید،عتیقہ اوڈھو،حریم فاروق اور دیگر بہت سے شامل ہیں،فلم جدید ٹیکنالوجی پر بنائی گئی ہے اور اسے دنیا کے دیگر ممالک میں بھی ریلیز کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

لادھیوالا وڑائچ میں شائع ہونے والی مزید خبریں