برائلر گوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

جمعہ 26 اپریل 2019 13:26

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2019ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سے 267روپے، زندہ برائلر مرغی 2روپے کمی سے 184روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 84روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں