برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو اضافہ

ہفتہ 19 جون 2021 13:44

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2021ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سی277روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سی191روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت153روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments