برائلرگوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو کمی

پیر 2 اگست 2021 17:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اگست2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سی183روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت5روپے کمی سی126روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوںکی قیمت162روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں