برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

ہفتہ 22 جنوری 2022 15:26

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2022ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 245روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت169روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی167روپے فی درجن رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں