صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کی قمیتں

جمعہ 10 اگست 2018 16:49

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کی قمیتں
لاہور۔10 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2018ء)مقامی مارکیٹ میں جمعہ کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، کیلا 53 سی55 روپے فی درجن اور امرود36 سی38 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کھجور اصیل 106 سی110 روپے‘آم انور رٹول 110 سے 114‘آم دیسی40سے 42،خوبانی 120 سے 125 اورآڑو111 سی115 روپے فی کلو فروخت ہوا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں