برائلر گوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

ہفتہ 8 دسمبر 2018 13:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2018ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 4روپے اضافے سے 251روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے اضافے سے 173روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 111روپے فی درجن رہی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں