روٹیشن کی وجہ سے ٹیم کا کمبی نیشن بن گیا ہے،ہمارا ٹارگٹ ورلڈ کپ جیتنا ہے‘پاکستان کرکٹ ٹیم
کرکٹ بیک ٹو بیک ہوتی ہے، پچھلی چیزوں کو بھول جانا چاہیے، مایوس نہیں کریں گے ‘ تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کی گفتگو
ہفتہ 4 مئی 2024 22:31
(جاری ہے)
انہوں نے کہا ہے کہ جب وہ فیملی کے ساتھ باہر جاتے ہیں اور کوئی مداح انہیں چچا کہے تو عجیب لگتا ہے، عوام مجھے چاچو کہتی ہے تو فیملی بھی ہنستی ہے۔ نہوں نے کہا کہ مڈل اوورز میں ہمارا اسکور کم ہوجاتا ہے اس پر مینجمنٹ نے پلان تیار کیا ہے، ہمیں مڈل اوورز میں اپنا سٹرائیک ریٹ بہتر بنانے کی ضرورت ہے، ہمارا اننگز کے آغاز اور اختتام پر سٹرائیک ریٹ اچھا ہوتا ہے۔
افتخار احمد نے کہا کہ ہمارا اس ورلڈکپ میں کسی ایک ٹیم پر فوکس نہیں ہے، ہمارے لیے کینیڈا بھی اتنی ہی مضبوط ہے جتنی بھارت ہے، ہمارے لیے سب سے اہم یہ ہے کہ ورلڈکپ جیت کر اپنے ملک لے کر آئیں۔فاسٹ بولر نسیم شاہ، عماد وسیم اور ابرار احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بولنگ اب کافی مضبوط ہو گئی ہے۔ بھارت کے خلاف میچ بھی عام میچ کی طرح کھیلیں گے۔اسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا کہ مکمل فٹ ہوں،کوشش ہے ورلڈ کپ میں ٹیم کو جتواو ں، محمد عامرکے پاس تجربہ ہے، وہ لیگز کھیلتے ہیں، تجربہ بہت کام آتا ہے، عامر کی واپسی سیٹیم کو بہت فائدہ ہوا، چھکوں کی پریکٹس کرتا رہتاہوں تاکہ ٹیم کو ضرورت پڑنے پر بڑی ہٹ بھی لگا سکوں۔عماد وسیم کا کہنا تھا کہ میری ٹی 20 میں واپسی اس لیے ہوئی ہے کہ پاکستان کے لیے بہترکریں، ورلڈ کپ ہمارے لیے بڑا ایونٹ ہے۔میں بابر اور عامر تینوں دوست ہیں سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کریں گے، بابر اعظم کو سپورٹ کر رہے ہیں، ہمارے دلوں میں کچھ نہیں۔فخر زمان نے کہا کہ پروفیشنل کھلاڑی ہیں ہر وقت تیار رہتے ہیں، ورلڈ کپ کے لیے مکمل تیار ہیں، میں کافی عرصے سے چوتھے نمبر پر کھیل رہا ہوں، اعظم خان اور افتخار احمد کے ہونے سے مڈل آرڈر بہتر ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم عرصے سے ایک دوسرے سے بات کرتے ہیں کہ سیمی فائنل فائنل پہنچتے ہیں، اس مرتبہ پلان یہی ہے کہ اس لائن کو کراس کرنا ہے۔نسیم شاہ نے کہا کہ فٹ ہوں چھکوں کی پریکٹس کرتا رہتا ہوں، ٹیم کو ضرورت ہے۔، کوشش ہے ورلڈ کپ میں ٹیم کو جتواو ں، محمد عامر کے پاس تجربہ ہے، وہ لیگز کھیلتے ہیں، تجربہ کام آتا ہے، عامر کی واپسی سے ٹیم کو بہت فائدہ ہوا۔لیگ اسپنر ابرار احمد نے کہا ہے کہ ٹارگٹ سب ٹیموں پر ہے، ویرات کوہلی کو آو ٹ کرنا خواب ہے۔ابرار احمد نے کہا کہ سیریز میں میرا نام آیا ہے، ہر میچ پرفوکس کروں گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو میچ جتوانا ہے یہی فوکس ہے، ہمارے پاس ورلڈ کلاس اسپنرز ہیں۔ابرار احمد کا کہنا ہے کہ بیٹنگ بھی بہتر کرنے کی کوشش کررہا ہوں ۔سلمان آغا نے کہا کہ میری تیاری بہت ہے، فارم کو برقرار رکھوں گا، ورلڈ کپ کے لیے منتخب کرنا سلیکٹرز کا کام ہے، ابھی فوکس سیریز پر ہے۔سلمان آغا کا کہنا ہے کہ کرکٹ بیک ٹو بیک ہوتی ہے، پچھلی چیزوں کو بھول جانا چاہیے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
معیشت کی بحالی کے لیے حکومت پاکستان کا اینٹی اسمگلنگ کریک ڈائون جاری
صدر مسلم لیگ (ن) کے انتخاب کیلئے الیکشن کا شیڈول جاری
نوازشریف سے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال
وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا کو وفاقی حکومت سے متعلق لفظی گولہ باری زیب نہیں دیتی، خواجہ سعد رفیق
پنجاب یونیورسٹی میں ’سی پیک‘ پر بین الاقوامی سمپوزیم کا انعقاد
ڈی آئی جی آپریشنز آفس میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا سلسلہ جاری
پاکستان کا پہلا ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن خواتین کی آواز بن گیا ،ایک ماہ میں 1ہزار 39 ایف آئی آر درج
اپریل میں غذائی اشیا ء کی برآمدات میں 23.19فیصد اضافہ
آئی ٹی سروسز کی برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر 31کروڑ ڈالرز کا تاریخی اضافہ
این ٹی ڈی سی نے بجلی کی پیداوار اورترسیل کا دس سالہ پلان نیپرا میں جمع کرا دیا
ہمارا دین کوآپریٹو سوسائٹی کی تشکیل کا درس دیتا ہے،ڈی جی اوقاف
پنجاب کی جیلوں میں بجلی کی ضروریات کوسولر سے پورا کرنے کا فیصلہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نوازشریف سے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال
-
وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا کو وفاقی حکومت سے متعلق لفظی گولہ باری زیب نہیں دیتی، خواجہ سعد رفیق
-
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کے اضافے سے 2414ڈالر کی سطح پر آگئی
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد تک اضافے کا امکان
-
سائفر کیس،عمران خان اورشاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
-
حکومت ڈیجیٹل میڈیا اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے یکطرفہ قانون سازی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، وزیر اطلاعات
-
وفاقی وزیرداخلہ ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میانوالی شہباز خیل آمد
-
جناح ہسپتال لاہور کے یورولوجی ڈیپارٹمنٹ کی صلاحیت میں مزید اضافہ کریں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
شہبازشریف کا پارٹی صدارت سے استعفیٰ منظور ،سنٹرل ورکنگ کمیٹی نے مستقل صدر کے انتخاب تک قائمقام صدر کی ذمہ داری سونپ دی
-
فی طالبعلم 500 روپے سرکاری اسکول میں نویں کے امتحان میں رشوت لیتے ٹیچر کی ویڈیو وائرل
-
پی آئی اے کی اسلام آباد ٹورنٹو کی پرواز میں فنی خرابی، 10 گھنٹے بعد کراچی لینڈنگ