صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

بدھ 19 دسمبر 2018 18:15

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور۔19دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2018ء) مقامی مارکیٹ میں بدھ کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، سیب کالا کلو (پہاڑی) 106 تا 110 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 58 تا 60 روپے، کیلا 48 سی50 روپے فی درجن اور امرود48 سی50 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کھجور 125 تا 130 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں