برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7روپے اضافہ

جمعہ 15 جنوری 2021 22:39

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7روپے اضافہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جنوری2021ء) شہر میںپرچون سطح پر برائلرگوشت کی قیمت 7روپے اضافے سی226روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت5روپے اضافے سی156روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 9روپے کمی کے بعد 148روپے فی درجن رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں