برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

جمعرات 28 مارچ 2024 12:41

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2024ء) رمضان المبارک میں برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ۔

(جاری ہے)

پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 15روپے اضافے سی634روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سی437روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید 2روپے اضافے سی275روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں