اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریں2015ء ،سونے کی قیمت میں 5ہزار 500روپے تک کمی دیکھی گئی

2015ء ،سونے کی قیمت میں 5ہزار 500روپے تک کمی دیکھی گئی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم جنوری۔2016ء )گزشتہ سال 2015ء میں سونے کی مارکیٹوں میں مجموعی طورپر مندی کارحجان رہا ۔ رپورٹ کے مطابق شہر بھر کے تمام صرافہ بازاروں میں سال 2015ء میں مجموعی طور پر سونے کی قیمت میں 5ہزار 500روپے تک کمی دیکھی گئی ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں