پنجاب یونیورسٹی نے نعمانہ خالد کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

جمعرات 29 اکتوبر 2020 19:28

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اکتوبر2020ء) پنجاب یونیورسٹی نے نعمانہ خالد دختر خالد صدیق کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں ان کے’قواعد لغویہ اصولیہ کی روشنی میں انحرافی تفاسیر کا تنقیدی مطالعہ ‘ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے پنجاب یونیورسٹی شیخ زائد اسلامک سنٹر کے پروفیسر ڈاکٹر محمد اعجاز کی زیر نگرانی اپنی پی ایچ ڈی مکمل کی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں