ٹریفک کے حوالے سے لاہور ٹریفک پولیس کا ایک اور بڑا فیصلہ
موٹر سائیکل پرسوار دونوں افراد کے لیے ہیلمٹ لازمی قرار
سمیرا فقیرحسین منگل 16 اکتوبر 2018 12:43
(جاری ہے)
کریک ڈاؤن کے پہلے ہی روز فرسٹ شفٹ میں مال روڈ پر بغیر ہیلمٹ 1276موٹر سائیکل سواروں پر بھاری جرمانے عائد کئے گئے جبکہ مجموعی طور پر لاہور میں فرسٹ شفٹ میں5315 بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکلوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔
ہیلمٹ پہننے کو لازم قرار دئے جانے کے بعد ہیلمٹ خریدنے والوں کی تعداد میں جونہی اضافہ ہوا ہیلمٹ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ شہریوں نے ہیلمٹ کی قیمتوں میں بے جا اضافے کی شکایت بھی کی جس کےبعد ہیلمٹ کی قیمتوں کا تعین کر دیا گیا۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ لاہورکا کہنا تھا کہ ضلعی افسران کی میکلورڈ روڈ کے تاجروں سے میٹنگ ہوئی ۔اجلاس میں ہیلمٹ کی قیمتوں پرفیصلہ کیا گیا ۔جس کے تحت لوکل ہیلمٹ 500 روپے میں فروخت ہو گا۔ جبکہ امپورٹڈ ہیلمٹ کی قیمت 1150 روپے ہو گی۔ تاہم اب سٹی ٹریفک پولیس نے موٹر سائیکل پر سوار دونوں افراد کے لیے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار دے دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کی زیرصدارت خواتین کے تحفظ بارے اجلاس
وزیر اعلی مریم نواز کا جناح ہائوس و گیلری کا دورہ، دیواروں پر شرپسندوں کی بداعمالی کی کالک دیکھ کر دکھ ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت ستھرا پنجاب، پتنگ بازی، روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ بارے اجلاس
لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب
افواج پاکستان کی عزت ہر محب وطن پاکستانی کی ریڈ لائن ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر لاہورپہنچ گئے، آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
پنجاب اسمبلی نے سانحہ نو مئی کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
پنجاب پولیس کی تاریخ میں پہلی بار مختص کوٹے سے زائد خواتین اوپن میرٹ پر فورس کا حصہ بن گئیں
جماعت اسلامی کی قومی ہاکی ٹیم کو بہترین کارکردگی پر مبارک
لیاقت بلوچ سے وزیر خوراک بلال یاسین کی ملاقات
پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے‘سپیکر ملک محمد احمد خان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ