برائلر مرغی کے گوشت او ر فارمی انڈوں کے نرخ

اتوار 18 نومبر 2018 14:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 نومبر2018ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 255روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 176روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 116روپے فی درجن رہی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں