آصف اشرف جلالی کراچی سے لاہور پہنچ گئے

بدھ 5 دسمبر 2018 14:39

آصف اشرف جلالی کراچی سے لاہور پہنچ گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2018ء) تحریک لبیک یارسول اللہ کے سربراہ ڈاکٹر آصف اشرف جلالی لاہور پہنچ گئے۔اشرف آصف جلالی پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے کراچی سے لاہور پہنچے ۔

(جاری ہے)

ائیر پورٹ پر علماء کی ایک بڑی تعدادان کے استقبال کے لئے موجود تھی ۔ اشرف آصف جلالی استقبال کے لئے آنے والے علماء کے ہمراہ ائیر پورٹ سے روانہ ہو گئے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں