پیپلزپارٹی نے نیب قوانین میں ترامیم کا مطالبہ کردیا
بلاول بھٹوکونیب نوٹس بھیجنےکی مذمت، ہم جب باہر نکلےتوسب دیکھیں گے، ملک میں افرتفریح پھیلی توبدقسمتی ہوگی، ہمارا احتساب ہوتا رہا ہے اب آپ کا ہوگا، نیب کے سامنے نہیں جھکیں گے۔پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماؤں مولابخش چانڈیو، فرحت اللہ بابراورنیئر بخاری کا ردعمل
ثنااللہ ناگرہ منگل 11 دسمبر 2018 18:21
(جاری ہے)
نیب اور سیف الرحمن کمیشن میں زمین آسمان کا فرق ہونا چاہیے تھا۔
آپ کا احتساب عوام کریں گے۔ ملک میں افرتفریح پھیلی توبدقسمتی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ جب بھی بلاول بھٹو جلسہ کرتے ہیں اگلے دن نوٹس آ جاتا ہے۔ بلاول بھٹو کو نوٹس جاری کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔ پیپلزپارٹی کے رہنماء نیئر بخاری نے کہا کہ 21 سال بعد بلاول بھٹو کو طلب کیا جارہا ہے۔ پیپلزپارٹی کے خلاف اقدامات نئی بات نہیں ہے۔ قومی احتساب بیوروکوغیرجانبدار ہونا چاہیے۔ سمجھ نہیں آتی کہ نیب نے ایکٹ اور پرانا ریکارڈ نہیں دیکھا؟ پارک لین کمپنی پاکستان کے آئین اور قانون کے مطابق بنائی گئی ہے۔ بلاول کو اس کیس میں طلب کیا جارہا ہے جس کی 1997ء میں ٹرانزیکشن ہوئی۔اس کیس میں 1997ء میں آصف زرداری کو بھی طلب کیا اور جبر کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے کارکن نیب کے سامنے نہیں جھکیں گے۔ فرحت اللہ بابر نے نیب قوانین میں ترامیم کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ واضح ہوگیا ہے کہ نیب ایک سیاسی ادارہ بن چکا ہے۔نیب قانون میں ترمیم ہونی چاہیے۔سب کیلئے ایک قانون اور ایک ادارہ قائم کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
8روز سے جاری مہم میں 30 ہزار461بجلی چور گرفتار
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
سعودی حکومت ،نجی شعبے سے 10ارب ڈالر کی سرمایہ کاری خوش آئند ہے‘ مقررین
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
آئی ایم ایف سے قرضے لینا خطرناک کھیل ہے‘ فرخ جاوید مون
غزہ کے شہداء کا خونِ بے گناہی ایک دن ضرور رنگ لائیگا ‘سنی علما ء کونسل
پاکستان کا مستقبل اسلام سے وابستہ ہے ‘ جے یو آئی
حکومت فوری سرکاری قیمت پر کسانوں سے گندم خریدے‘متحدہ علما ء کونسل
مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ..
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرسیلاب متاثرین کےلئے لاہورسے موبائل وین ہسپتال پشاور پہنچ گئی
-
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سکھر ڈویژن کا اجلاس ، بجٹ سمیت دیگر امور زیر بحث آئے
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع
-
مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ (ن)مریم اورنگزیب
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
پنجاب کے 8 شہروں میں سی بی ڈی بزنس سنٹرز قائم کرنے کافیصلہ
-
شہریوں کو سستی اشیاء کی فراہمی، بجٹ میں وزیرِاعظم ریلیف پیکیج کیلئے فنڈز مختص کیے جانے کا امکان
-
پنجاب حکومت کا اعلانات کے باوجود گندم خریدنے سے گریز‘کسانوں کے صبر کا پیمانہ لبریزہونے لگا
-
سرگودھا،کسی کے پاسپورٹ پر اپنی تصویر لگا کر وطن واپس آنے والا شہری پکڑا گیا
-
ختم نبوت قانون پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملا اس کیلئے 10 ہزار اہل اسلام نے شہادتیں دیں،مولانا طاہر محمود اشرفی