سفاک خاتون نے منگنی توڑنے کا بدلہ لے لیا
خاتون نے سابق منگیتر کے دو بچوں کو قتل کر دیا، لاشیں نہر میں بہاتے وقت پولیس نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا
مقدس فاروق اعوان بدھ 19 دسمبر 2018 12:20
(جاری ہے)
اس سے قبل بھی کئی ایسے واقعات پیش آئے ہیں۔ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ رحیم یار خان میں یہ انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں لڑکی نے بے وفائی کرنے پر لڑکے کو اہل خانہ سمیت زخمی کر دیا۔
کچھ عرصہ قبل ملزمہ کی منگنی طاہر نامی نوجوان سے ہوئی تھی ۔لڑکا اسے شادی کے لارے لگاتا رہا لیکن اس سے شادی نہ کی۔اچانک ملزمہ کو ایک روز پتہ چلا کہ اس کے منگیتر طاہر نے کسی اور لڑکی سے شادی کر لی ہے۔جس پر ملزمہ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا۔اس نے اس بے عزتی کا بدلہ لینے کا منصوبہ بنایا اور موقع کی تاک میں رہنے لگی اور موقع ملتے ہی طاہر کے گھر گھس گئی۔ اس دوران ملزمہ نے گھر میں موجود تمام افراد پر حملہ کر دیا۔اس دوران گھر والے اپنے بچاو کے لیے ادھر ادھر بھاگتے رہے مگر خاتون نے کسی کی ایک نہ سنی اور سب پر حملہ کرتی رہی۔تاہم ان حملوں میں طاہر ،اسکی والدہ اور بیوی کو زخمی کردیا۔طاہر کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا اور کاروائی کرتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔ملزمہ نے طاہر اور اس کے اہل خانہ کو زخمی کرنے کا اعتراف کر لیا۔ملزمہ کا کہنا تھا کہ طاہر نے منگنی مجھ سے کی ، شادی کسی اورلڑکی سے کرلی ، جس پرغصہ تھا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دینی مدارس کوعصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے،ڈاکٹر طاہرر ضا بخاری
پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری
پنجاب یونیورسٹی، لٹریری سوسائٹی نے فیض احمد فیض مقابلوں میں ٹیم ٹرافی اپنے نام کی
گزشتہ 24 گھنٹے، پنجاب بھرمیں 1322ٹریفک حادثات میں 10افراد جاں بحق1362زخمی
9 مئی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،راجہ پرویز اشرف کا پیغام
پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری
پنجاب یونیورسٹی لٹریری سوسائٹی نے فیض احمد فیض مقابلوں میں ٹیم ٹرافی اپنے نام کر لی
پنجاب بھرمیں 1322ٹریفک حادثات میں10افراد جاں بحق1362زخمی ہوئے
لاہور پولیس نے رواں سال ناجائز اسلحہ کے 04ہزار سے زائد مقدمات درج کیے‘بلال صدیق کمیانہ
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لینے جنرل ہسپتال لاہور کا دورہ
نو مئی کے واقعات کو ایک سال مکمل ہو گیا لیکن ابھی تک ایک بھی ملزم کو سزا نہیں مل سکی‘ عظمیٰ بخاری
سانحہ 9 مئی ملک کی سلامتی اورترقی کے خلاف سازش تھی، وزیر صنعت و تجارت پنجاب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گزشتہ 24 گھنٹے، پنجاب بھرمیں 1322ٹریفک حادثات میں 10افراد جاں بحق1362زخمی
-
وزیراعلیٰ پنجاب کے خصوصی احکامات کے تحت ضلع بھرمیں نان اورروٹی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے کریک ڈاون جاری
-
کرچی، گورنرسندھ سے ایئر وائس مارشل کی الوداعی ملاقات
-
9 مئی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،راجہ پرویز اشرف کا پیغام
-
نو مئی کے واقعات کو ایک سال مکمل ہو گیا لیکن ابھی تک ایک بھی ملزم کو سزا نہیں مل سکی‘ عظمیٰ بخاری
-
آرمی چیف کی تقرری کو متنازعہ بنانے میں ناکا می پر باقاعدہ پروگرام بنا کر 9 مئی کیا گیا ،وزیر دفاع کی پریس کانفرنس
-
سانحہ 9 مئی کے شہدا اور ان کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی کی تقریب ، وزیراعظم نے شہدا کے لواحقین کا نشست سے کھڑے ہو کر استقبال کیا
-
سانحہ 9 مئی کے ملزمان کو ابتک سزا نہ ملنا نظام پہ سوالیہ نشان ہے، رانا ثناء اللہ
-
مئی کی مذمت آئی پی پی کا منشور ہے، فردوس عاشق
-
تحریک انصاف کی قیادت کو ہٹ دھرمی اور ضد چھوڑنی چاہیے، حافظ طاہر محمود اشرفی
-
وفاقی و صوبائی حکومتوں کی عوامی منصوبوں پر ذاتی تشہیر نہ کرنے کی یقین دہانی
-
گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقات کیلئے انوار الحق کاکڑ کو بلانے کی تردید