شریف برادران کی برادرزشوگر ملز میں کسانوں کو رقوم کی عدم ادائیگی کا معاملہ،

لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ کی عدم دستیابی کے باعث کیس کی ساعت نہ ہوسکی

پیر 19 اگست 2019 22:05

لاہور۔19 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2019ء) شریف برادران کی برادرزشوگر ملز میں کسانوں کو رقوم کی عدم ادائیگی کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ کی عدم دستیابی کے باعث کیس کی ساعت نہ ہوسکی۔

(جاری ہے)

دو رکنی بنچ عدالتی چھٹیوں کے باعث دستیاب نہیں، بنچ کی عدم دستیابی کی بناء پرکیس کی سماعت نہ ہوسکی، شریف برادران کی برادرز شوگر ملز کے سابق سی ای اومیاں اسلم بشیر نے نیب کی جانب سے طلبی کے نوٹس کو عدالت میں چیلنج کررکھا ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں