پنجاب اسمبلی کا اجلاس 18نومبر کو طلب

جمعرات 14 نومبر 2019 12:59

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 18نومبر کو طلب
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2019ء) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پنجاب اسمبلی کا 16واں اجلاس 18نومبر سہ پہر تین بجے طلب کر لیا۔ ترجمان کے مطابق اسمبلی سیکرٹریٹ نے اس سلسلہ میں گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں