سی ٹی ڈی نے نے ڈی جی خان میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم القاعدہ کے کمانڈرکو ساتھی سمیت گرفتارکر لیا

بدھ 20 نومبر 2019 19:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2019ء) کائونٹر ٹیرر از م ڈیپارٹمنٹ نے ڈیرہ خان میں کامیاب کارروائی کر کے کالعدم تنظیم القاعدہ کے کمانڈرکو ساتھی سمیت گرفتارکر لیا ۔

(جاری ہے)

سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق گرفتار دہشتگردوں میں اسماعیل اور ولی محمد شامل ہیںجن کے قبضے سے دستی بم ، اسلحہ اور ممنوعہ لٹریچر بھی برآمد کیا گیا ہے ۔ترجمان کے مطابق دونوں دہشتگرد کالعدم تنظیم کے لیے چندہ اکٹھا کرتے تھے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں