بلاول بھٹو زرداری 18دسمبر کو لاہور آئینگے

پیر 9 دسمبر 2019 12:52

بلاول بھٹو زرداری 18دسمبر کو لاہور آئینگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2019ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 18دسمبر کو لاہور آئیں گے۔ بلاول بھٹو اسی روز رائیونڈ میں پارٹی کنونشن سے خطاب کریں گے ۔

(جاری ہے)

رائیونڈ کنونشن میں چیئرمین بلاول بھٹو یونین کونسل سطح تک نومنتخب عہدیداروں سے حلف لیں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں