سی سی پی او لاہور کے حکم پر پولیس کی کاروائیاں جاری، انیس اشتہاری گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 1 اکتوبر 2020 18:06

سی سی پی او لاہور کے حکم پر پولیس کی کاروائیاں جاری، انیس اشتہاری گرفتار
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 اکتوبر2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) 12 گھنٹوں کے دوران سنگین جرائم میں ملوث 19 اشتہاری ملزمان گرفتار، اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائی کے دوران 05 ٹارگیٹیڈ آفینڈرز بھی گرفتار،سنگین واداتوں میں ملوث 01 گینگ گرفتار، چیک ڈس آنر کے 04 اشتہاری ملزمان، امانت میں خیانت کے 02 اشتہاری گرفتار لڑائی جھگڑے کا01 اشتہاری گرفتار، سوئی گیس چوری کے03 اشتہاری گرفتار چوری کے 02 اشتہاری ،جلسہ و جلوس میں لڑائی جھگڑے کے مقدمہ میں ملوث01 اشتہاری گرفتار نہر توڑے کے مقدمہ میں ملوث 01 اشتہاری،ڈکیتی کے 04 اشتہاری گرفتارگھر میں گھس کر لڑائی جھگڑا کرنے کے مقدمہ میں ملوث 01 اشتہاری گرفتارچوری کا مال برآمد کرنے کے 03، ناجائز اسلحہ کا 01 جبکہ رابری کامال برآمد کرنے کا01 ٹارگٹ آفینڈرز گرفتار 12 گھنٹوں کے دوران ناجائز اسلحہ پر 05مقدمات، منشیات کے 02 مقدمات اور پتنگ بازی کا سامان بنانے پر 01 مقدمہ درج کرلیاگیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں