وزیراعلیٰ عثمان بزدارکاپاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل(ر) فصیح بخاری کے انتقال پراظہار افسوس

بدھ 25 نومبر 2020 21:06

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکاپاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل(ر) فصیح بخاری کے انتقال پراظہار افسوس
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2020ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل(ر) فصیح بخاری کے انتقال پردکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے ۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں