’’اچھی کارکردگی ، فرض شناسی، سائلین کی داد رسی ‘‘،وزیر اعلیٰ کی تھانہ سیالکوٹ ایئر پورٹ کے عملے کو شاباش
وزیر اعلی عثمان بزدار کی ہدایت پرایس ایچ او اور دیگر اہلکاروںکیلئی1 لاکھ روپے کا نقد انعام ڈی پی او سیالکوٹ حسن اسد علوی نے ایس ایچ او ، فرنٹ ڈیسک کے عملے اور دیگر اہلکاروںکو نقد انعام دیا تھانوں میں سائلین کی داد رسی کرنے والے افسروں و اہلکاروں کو سلام پیش کرتے ہیں ‘ عثمان بزدار
بدھ نومبر 21:06

(جاری ہے)
وزیر اعلی عثمان بزدار کی ہدایت پر ڈی پی او سیالکوٹ حسن اسد علوی نے ایس ایچ او ، فرنٹ ڈیسک کے عملے اور دیگر اہلکاروںکو نقد انعام دیااورتھانہ سیالکوٹ ایئر پورٹ کے عملے کو تعریفی اسناد بھی دیں۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے کہاکہ تھانوں میں سائلین کی داد رسی کرنے والے افسروں و اہلکاروں کو سلام پیش کرتے ہیں - فرض شناس افسروں اور اہلکاروں کی حوصلہ افزائی جاری رکھیں گی- تھانہ میں سائلین سے حسن سلوک کے ساتھ پیش آناپولیس کا اولین فرض ہے - پنجاب میں تھانہ کلچر میں نمایاں تبدیلی آئی ہے - انہوںنے کہا کہ پولیس کو اپنے فرائض کی انجام دہی میں مکمل آزادی دی ہے -اچھی کارکردگی پر انعام اور سائلین کی دادرسی نہ کرنے والوں کو سزا ملے گی-متعلقہ عنوان :
لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
لاہور سے متعلقہ
لاہور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی کا پرویزمشرف کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
عام اور غریب آدمی کی زندگی میں بہتری آنے سے ہی ملک کا دفاع اور سلامتی یقینی بنائی جاسکتی ہی: چودھری شجاعت حسین
-
کوالالمپور میں پی آئی اے کا طیارہ: 'ملائیشین عدالت کا کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا، غلام سرور
-
براڈشیٹ معاملے پر جلد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائیگا، وزیر خارجہ
-
حکومت کسی بھی صورت نواز شریف کو پاکستان واپس نہیں لا سکتی
-
اسلام آباد چیمبر آف کامرس کاحکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میںمزید اضافے پر تحفظات کا اظہار
-
ملک میں روئی کی پیداوار میں تشویشناک حد تک کمی ہونے کے باعث کاٹن سیزن سکڑ گیا
-
ملک میں ایک تولہ سونا 500 روپے سستا ہوگیا
-
کورونا وائرس ہر ماہ تبدیل ہو رہا، ویکسین مفید ہوگی ابھی واضح نہیں
-
سی سی پی او ہدایات / ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بھرپور ایکشن۔ ایس پی سٹی فراز احمد کی سربراہی میں لوہاری گیٹ پولیس کا کریک ڈاوٴن
-
سی سی پی او لاہور کے حکم پر لاہور پولیس کا اشتہاریوں، غنڈا عناصر اور جرائم پیشہ افراد کو پناہ دینے والوں کے خلاف آپریشن جاری
-
بااثر قبضہ مافیا،بدنام زمانہ بدمعاشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف لاہور پولیس کی حالیہ کاروائیوں کے نتیجے میں شہریوں کے احساس تحفظ میں اضافہ ہوا ہے،سی سی پی او لاہور
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.