شہبازشریف نے چوہدری نثار کو مقدمات ختم کروانے کی درخواست کی
شہبازشریف نے چوہدری نثار سے کہا کہ اپنا سیاسی اثرورسوخ استعمال کرکے مجھے جیل سے باہرنکالیں، چوہدری نثار نے کہا کہ جب تک بیانیہ تبدیل نہیں ہوتا تب تک کوئی گنجائش نہیں ہے۔ صحافی صابر شاکر
ثنااللہ ناگرہ
جمعرات دسمبر
19:21

(جاری ہے)
اسی طرح شہبازشریف نے کچھ ایم پی ایز کو ذمہ داری سونپ دی ہے، جب میں جیل چلا جاؤں اور استعفے دینے کی بات آئے تو آپ لوگوں نے مریم صفدر کا حکم نہیں ماننا۔ اپنے لوگوں کو اپنی منصوبہ بندی سے آگاہ کیا۔
اس سینیٹ الیکشن سے پہلے استعفے دینے ہیں۔ تاکہ سینیٹ الیکشن خراب ہوجائے۔اس کے برعکس اگر سینئر صحافی صابر شاکر کے تبصرے اور خبر پر تھوڑی سی سوچ بچار کی جائے تو پتا چلتا ہے یہ محض پروپیگنڈا اسٹوری ہے، کیونکہ وہ ایک طرف کہتے شہبازشریف نے کچھ لوگوں کو نامزد کیا ہے کہ استعفوں کے معاملے میں باقی تمام لوگوں نے ان کی بات ماننی ہے، اور استعفے نہیں دینے تاکہ سینیٹ الیکشن خراب نہ ہونے پائے۔سینیٹ الیکشن اس لیے خراب نہ ہونے پائے کہ سینیٹ میں آرام سے تحریک انصاف کو اکثریت مل جائے، وہ جس طرح چاہیں اکثریت حاصل کرے،اگر دیکھا جائے تو الیکشن میں کوئی بھی سیاسی جماعت اپنے مفادات کیخلاف نہیں جاتی، بلکہ ہر جماعت کی کوشش ہوتی ہے کہ دوسری جماعت پر عددی اکثریت حاصل کی جائے تو پھر ایک بڑی جماعت کا پارٹی صدر کیسے اپنے مفادات پر دوسری جماعت کو ترجیح دے سکتا ہے؟وہ بھی ایسی جماعت کیلئے جس پر تمام اپوزیشن جماعتیں دھاندلی اور جعلی سلیکٹڈ حکومت کا الزام عائد کررہی ہیں۔جبکہ ان تمام جماعتوں کو یہ بھی معلوم ہے کہ اگر سینیٹ الیکشن ہوگیا تو پھر اگلے دس تک ان کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا۔بلکہ ون پارٹی راج قائم ہوجائے گا، جو کہ اگلے پندرہ سال تک بھی قائم رہ سکتا ہے،بلکہ جس طرح کا جیسا قانون چاہے دونوں ایوانوں سے باآسانی منظور کرسکے گی۔ اسی طرح مقدمات ختم کروانے ہوتے یا جیل سے باہر آنا ہوتا تو پیرول کے دنوں میں شہبازشریف خود رابطے کرکے اپنے لیے راہ ہموار کرسکتے تھے ، اس کا بڑ آسان طریقہ وہ اپنے بھائی سے اعلان لاتعلقی کردیں جس کے بعد ان کے لیے راستہ صاف ہے ، لیکن سب کو پتا ہے کہ سیاسی اکابرین اور سیاسی پنڈت جانتے ہیں وہ کبھی بھی ایسا نہیں کریں گے، اگر ایسا کرنا ہوتا تو وہ کبھی جیل ہی نہ جاتے، لہذاصابر شاکر کا تجزیہ یا خبر ان کے حلقوں میں درست ہوسکتی ہے لیکن قاری کے نزدیک ان کی یہ خبر سیاسی حقائق کے بالکل برعکس ہے۔لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
لاہور سے متعلقہ
لاہور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کورونا وبا نے تباہی مچا دی ایک ہی گھر میں موجود 15افراد جاں بحق،33نرسوں کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو
-
جج کو بول تیرا باپ ملنے آیا ہے،یہ پولیس دو منٹ میں ”ڈیش“ ہو جائے گی،ڈرامہ بند کرو اور باہر آؤ
-
چین تو کیا ہم کسی بھی ہمسایہ ملک کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے،بھارتی وزیر دفاع نے ہاتھ کھڑے کر دیے
-
جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ دیاجائے گا
-
فر فر انگریزی بولنے والے ”جہاں گرد“کی بھکاری کے حلیے میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
عمران خان کو اللہ تعالیٰ نے بھیجا ہے، اگر پاکستانی قوم نے عمران خان کی عزت نہ کی تو ذلیل ہو جائے گی
-
ایم کیو ایم نے حلیم عادل شیخ کی درخواست پر دستخط کرنے سے انکار کردیا
-
پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے میں کورونا ویکسین لگا دی گئی
-
ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ، لوٹی گئی رقوم کی واپسی اولین ترجیح ہے،جسٹس (ر) جاوید اقبال
-
شادی شدہ لڑکی آشنا کے عشق میں اندھی ہوکر اپنا9ماہ کا بیٹا گندے نالے میں پھینک کر آشنا کے ساتھ فرار
-
آرمی چیف سے کے ٹو سر کرنیوالے کوہ پیمائوں کی ملاقات، اپنے تجربات شیئر کیے
-
کراچی ،دائو دی بوہرہ کمیونٹی نے بلاتفریق رنگ ونسل ومذہب پاکستان میں تعلیم عام کرنے کے لئے جو اقدام اُٹھایا ہے وہ لائق تحسین ہے،گورنر عمران اسماعیل
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.