اگر چینی ویکسین کامیاب ہوگئی تو پاکستانیوں کو مفت ملے گی
ویکیسن اگلے سال کے وسط تک آ جائے گی تب تک پاکستانی کچھ احتیاط اور صبر سے کام لیں۔ سینئر صحافی ہارون الرشید کا تجزیہ
مقدس فاروق اعوان
ہفتہ دسمبر
12:59

(جاری ہے)
ہر طرف بے احتیاطی کی جارہی ہے، لوگ مارکیٹوں میں بھی گھوم پھر رہے ہیں جبکہ جلسے جلوس بھی ہو رہے ہیں۔ کوروناویکسین اگلے سال کے وسط تک آ جائے گی تب تک لوگوں کو احتیاط سے کام لینا چاہیے۔
واضح رہے کہ چین نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکیسن کی لاکھوں خواراکیں تیار کر لیں، شینجن ائیرپورٹ پر ویکیسن کی ترسیل یقینی بنانے کے لیے بھرپور انتظامات کیے جا رہے ہیں۔چینی حکام کا کہنا ہے کہ آرڈر ملتے ہی ویکسین روانہ کر دی جائے گی۔ چین کے شینجن ائیرپورٹ پر محفوط انداز میں کورونا وائرس کی ویکیسن کی دیگر ممالک کو ترسیل یقینی بنائی جا رہی ہے۔کورونا وائرس کی ویکیسن کے گوداموں میں داخلے کے لیے ہر فرد کا دو ہفتے کا قرنطینہ لازمی قرار دیا گیا ہے۔چین کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ دنیا بھر کے مختلف ممالک سے کورونا کی ویکیسن کے آرڈر ملتے ہی یہ ویکیسین ان کی جانب روانہ کر دی جائے گی۔چین کا مزید کہنا ہے کہ ویکیسن کی فراہمی کارگو جیٹ طیاروں کے ذریعے کی جائے گی جہاں اس ویکسین کو کنٹرولڈ درجہ حرارت میں رکھا جائے گا۔لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
لاہور سے متعلقہ
لاہور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجگور تسپ کے رہائشی اسد منیر کی ہلاکت ،لیویز نے پانچ افراد کو گرفتار کرلیا
-
فیصل آباد کے علاقہ حاجی آباد میں چوروں کا گروہ 3دکانوں کا صفایا کرگیا
-
فیصل آباد میں کرونا کے وار جاری‘مزید 8مریض زندگی کی بازی ہار گئے
-
مافیا عمران خان کے دو کتوں اور کیچن کا خرچہ اٹھارہا ہے‘عظمی بخاری
-
عظمت سعیدعزت سے براڈ شیٹ کی تحقیقات کی سربراہی سے معذرت کر لیں ،کچھ حقائق ہیں جنہیں اب ہمیں سامنے لانا پڑیگا‘ مریم نواز
-
موبائل فون اور ٹیبز کے بچوں کی نشونما، ذہنی صحت پر تباہ کن اثرات
-
سندھ میں 14 کورونا ویکسی نیشن سینٹرز قائم، تربیت یافتہ عملہ اور سامان پہنچا دیا گیا
-
سندھ ہائیکورٹ، آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں نثار کھوڑو کی ضمانت میں توسیع
-
حکومت جاپان کی جانب سے پولیو ویکسین کی خریداری کے لیے مزید 4.57 ملین ڈالرکی منظوری
-
سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ پر ترمیم ،ثابت ہوگیا صدر مملکت کا ریفرنس سے متعلق فیصلہ دانشمندانہ فیصلہ نہیں تھا، پیپلز پارٹی
-
بیٹی کی سہیلی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے شخص کو پھانسی دینے کا حکم
-
وفاقی وزرا نے وزیراعظم عمران خان سے سیکرٹریز کی شکایت کر دی
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.